۱۔تدریس:

۱۔تدریس:

           شہید نے حوزہ علمیہ قم میں تحصیل علم کے ضمن  میں  ہمیشہ تدریس  کے سلسلہ  کو جاری رکھا ۔ گلگت شہر میں ایک مدرسہ حوزوی کی تاسیس کی تھی جس میں  شہادت  تک تدریس کرتے رہے ۔ کچھ طلبہ شہید سے کسب فیض کی خاطر ان کے گھر جاتے تھے ۔اور آپ باقاعدگی سے ایک درس اپنے گھر پر پڑھایا کرتے تھے ۔

آپ اپنے استاد محترم مرحوم حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید صفدرحسین نجفی کے حکم سے تدریس کے لئے لندن تشریف لے گئے ۔جہاں پر ایک دینی مدرسہ ، جو کہ جامعۃ المنتظر کی ایک شاخ تھی تقریبا دو سال تک تدریس کرتے رہے ۔ اس طرح  آپ نے مختصر عرصے میں بہت سے شاگردوں کی تربیت کی ۔ 

نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد