1۔۲۔ تاسیس مراکزدینی:

1۔۲۔ تاسیس مراکزدینی:

      شھید نے گلگت ،نگر،ہنزہ ، جلال آباد ،بگروٹ اور بہت سے دیہاتوں میں نوجوانوں

 

کی دینی تعلیمات کے خاطر دینی مراکز کو قائم کیا جن

کی تعداد سینکڑوں میں ہے آپ نے ایک چار سالہ اسلامی دورہ کا آغاز کیا تھا جس میں دورس احکام ،عقائدکاور دیگر اسلامی موضوعات کو سلیبس میں رکھا تھا

اور ان مراکز دینی کے مبلّغین کے لئے ماہانہ ایک مختصر حق زحمت کو بھی معیّن کیا تھا ۔





نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد