۳۔ تِالیف:

۳۔ تِالیف:

           باوجود اسکے  کہ شھید رضوی  بہت سے مختلف محازوں پر ہمزمان مبارزہ میں مشغول تھے اوربہت سے علاقوں میں تبلیغ ، وعظ و نصیحت اور مختلف طریقوں سے لوگوں کی ہدایت اور رہنمائی کرتے تھےاور مصروف ترین زندگی گزارتے تھے ۔ان مصروفیات کے باوجود آپ تحقیق اورتالیفات سے غافل نہ رہے اور انتہای قیمتی آثار،تالیف کی صورت  میں ان کی یادگارباقی ہیں جو کہ مندرجہ ذیل  ہیں ۔

1.        عبداللہ ابن سبا ایک افسانوی کردار ۔

2.      ایینہ حقیقت ۔

3.    صحابہ آیات اور روایات کی روشنی میں ۔



نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد