۲۔ تبلیغ:

۲۔ تبلیغ:

          قم مقدس میں تحصیل کے دوران، حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید صفدر حسین نجفی نے شہید سید ضیاءالدین رضوی کو  تبلیغ و تدریس کے غرض سے  پرسٹن لندن اعزام کرایا تھا جہاں پر آپ نے تقریباً دو سال تبلیغ و تدریس کے  فرائض کو  انجام دیے ا ور اپنی  ماموریت کو انجام دینے کے بعد واپس پلٹ کر حوزہ تشریف لائے ۔ آپ کی بلند اور برجستہ شخصیت اور تقویٰ  کے سبب سے لندن،  کراچی اور دیگر مقامات سے تبلیغ و تدریس کے لئے تقاضا کیا گیا تھا

مگر آپ عازم شہرآشوب زدہ گلگت ہوے ۔[1] تا کہ گلگت بلتستان کے غیر یقینی حالات پر کنٹرول کیا جاسکے اور واقعاً  اس ھدف میں کامیاب بھی ہو گئے ۔



 ۔ انجم ،غلام حسین ، شیعیت گلگت میں ، ص۱۵۳[1]

نظرات 1 + ارسال نظر
محمد علی حسن رجائی دوشنبه 18 دی‌ماه سال 1391 ساعت 07:26 ب.ظ

شہید نے حوزہ علمیہ قم میں تحصیل علم کے ضمن میں ہمیشہ تدریس کے سلسلہ کو جاری رکھا

برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد