۲۔ شہید کی معاشرتی زندگی اور ان کے خدمات :

۲۔ شہید کی معاشرتی زندگی اور ان کے خدمات :

شہید مظلوم نےاپنی  پوری زندگی میں ،دنوں کو لوگوں کی خدمت میں اور راتوں کو رب کردگار کی عبادت میں گزاری   شہید مظلوم نے تمام اوقات میں ،خواہ سفر میں ہوں یا حضر میں ، تندرست ہوں یا حالت مرض میں ، آسائش میں ہوں یا تکلیف میں ، الغرض کسی بھی حالت میں اپنے پروردگار کی اطاعت میں سستی نہیں کی ۔

           شہید سید ضیاءالدین رضوی،اپنی مبارزات اور دشمن کے ساتھ جہادکےدوران  بھی معاشرتی  سرگرمیوں اور فعالیتوں سے ہرگز غافل نہ رہے بلکہ معاشرے کےلئے مختلف شعبوں میں اپنی فعالیت کو جاری رکھا جن میں سے بعض کی طرف آنے والے سطرو ں میں اشارہ کیا جائے گا  کے ۔

نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد