۲۔۲۔ تاسیس مدارس حوزوی خواھران:

۲۔۲۔ تاسیس مدارس حوزوی خواھران:

        گلگت  شہر میں  خواھران کے لئے مدرسہ( جامعۃ الزہراء) کی تاسیس کی اوراس کے علاوہ  نومل ، جلال آباد ،ہنزہ ،نگراور دیگر علاقوں میں بھی خواہران کے دینی مدارس کی سرپرستی کیا کرتے تھے  ادر معلمین کو  ماہانہ مختصر کمک مالی بھی کیا کرتے تھے ۔ ا

درحال حاضرمیں آٹھ خواہران کے مدرسے فعّال ہیں جن کی نبیان گزاری  شہید کی تلاش اورکوشش سے ہوئی اسی طرح شہید نے  ۲۰۰ سے زیادہ  دینیات سنٹر وں کا آغاز کیا تھا جن میں ہزار سے زیادہ طلبہ و  طالبات  کسب فیض کیا کرتے تھے ۔  

نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد