۶۔۲۔ برگزاری دروس اخلاق:

          دینی طاب علموں،عام جوانوں اور مومنین کے لئے  دروس اخلاق برگزار  کرتے تھے ۔  ہفتے میں  ایک دن جامع مسجد گلگت میں   ا ور دوسرے مقامات پر مختلف درس اخلاق  کا  اہتمام کیا کرتے تھے جس میں  بہت سے لوگ بالخصو ص نوجوانان بہت شوق اور جذبے کے ساتھ شرکت کرتے تھے ۔ اسی طرح جامع مسجد گلگت میں  بعد از ظہر اور بالخصوص گرمیوں کے چٹھیوں میں قرآن کی مختلف کلاسیں منعقد کراتے تھ

ے اور خود  تشریف لا کرتجوید اور مختلف چیزیں  پڑھایا کرتے تھے جن میں بندہ حقیر نے خود بھی شرکت کی سعادت حاصل کی ہے ۔اس دوران مختلف مناسبات پر مختلف ایرانی اوردیگر اخلاقی پروگرام بھی دکھاتے تھے جس سے طالب علموں کے علاوہ دوسرے لوگ بھی استفادہ کرتے تھے ۔  

نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد